شرعی مسائل کا حل
سحری کا آخری وقت کیا ہوتا ہے؟
سحری کا آخری وقت صبحِ صادق تک ہوتا ہے۔ جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہو جاتا ہے، روزہ بھی شروع ہو جاتا ہے، اس کے بعد کھانا پینا حرام...
اگر اذانِ فجر کے دوران کھاتے رہیں تو کیا روزہ ہو جائے گا؟
اگر اذان فجر صبحِ صادق کے بعد دی جا رہی ہو تو اذان کے دوران کھانا پینا جائز نہیں۔ اگر کسی نے جان بوجھ کر اذان کے دوران کھایا یا...
اگر کوئی سحری میں صرف پانی پی لے تو کیا سحری ہو جائے گی؟
جی ہاں، اگر کوئی کھانا نہ کھا سکے اور صرف پانی پی لے تو بھی اس کی سحری ہو جاتی ہے۔ سحری کا مقصد روزے کی نیت اور جسم کو...
افطار میں دیر کرنا درست ہے؟
افطار میں بلا وجہ تاخیر کرنا سنت کے خلاف ہے۔ نبی کریم ﷺ سورج غروب ہوتے ہی افطار فرما لیتے تھے۔ جلدی افطار کرنا اللہ کو پسند ہے، کیونکہ یہ...
افطار کس چیز سے کرنا افضل ہے؟
:افطار کھجور سے کرنا افضل ہے۔ اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کرنا سنت ہے۔ کھجور فوری توانائی فراہم کرتی ہے اور نبی کریم ﷺ کی سنت بھی...
روزے میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا کیسا ہے؟
ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے، لیکن اگر اس کا ذائقہ یا جھاگ حلق میں چلا جائے تو روزہ ٹوٹ سکتا ہے۔ اس لیے روزے کی حالت میں...
انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟
اگر انجکشن دوائی کے لیے ہو تو روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن اگر وہ غذائیت یا طاقت دینے والا ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ وہ کھانے پینے کے حکم...
اگر قے آ جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
اگر قے خود بخود آ جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن جان بوجھ کر قے کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
سوال: کیا خون ٹیسٹ یا عطیہ کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
مفتیان کرام کے مطابق بلڈ ٹیسٹ کے لیے اپنا خون نکلوانے یا کسی شدید ضرورت مند مریض کو خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ اگر خون دینے...
سوال: کیا مسافر سفر کی بناء پر روزہ چھوڑ سکتا ہے؟
جواب: اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک میں مسافر یا عارضی مریض کو عذر کی بناء پر روزہ چھوڑنے کی اجازت دی ہے لیکن یہ بھی فرمایا کہ: ’’اور اگر تم...
سوال: زکوٰۃ اور فطرانہ میں کیا فرق ہے اور کن اوقات میں ادا کرنے چاہیے؟
جواب: صدقہ فطر اور زکوٰۃ دونوں الگ الگ مستقل مالی عبادتیں ہیں، دونوں کا الگ الگ نصاب ہے، کسی ایک کے ادا کرنے سے دوسرا ہرگز ادا نہیں ہوگا۔ صدقہ...
کن لوگوں کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
بیمار شخص مسافر حاملہ یا دودھ پلانے والی عورت (اگر نقصان کا اندیشہ ہو) بہت بوڑھے افراد جو روزہ نہ رکھ سکیں حیض یا نفاس والی عورت بعد میں روزے...