روزے میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا کیسا ہے؟
روزے میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا کیسا ہے؟

ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے، لیکن اگر اس کا ذائقہ یا جھاگ حلق میں چلا جائے تو روزہ ٹوٹ سکتا ہے۔ اس لیے روزے کی حالت میں سادہ مسواک یا برش بہتر ہے۔