افطار میں دیر کرنا درست ہے؟
افطار میں دیر کرنا درست ہے؟

افطار میں بلا وجہ تاخیر کرنا سنت کے خلاف ہے۔ نبی کریم ﷺ سورج غروب ہوتے ہی افطار فرما لیتے تھے۔ جلدی افطار کرنا اللہ کو پسند ہے، کیونکہ یہ اطاعت اور سنت کی پیروی کی علامت ہے۔