انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟
انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹتا ہے؟

اگر انجکشن دوائی کے لیے ہو تو روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن اگر وہ غذائیت یا طاقت دینے والا ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ وہ کھانے پینے کے حکم میں آتا ہے۔