:افطار کھجور سے کرنا افضل ہے۔ اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کرنا سنت ہے۔ کھجور فوری توانائی فراہم کرتی ہے اور نبی کریم ﷺ کی سنت بھی ہے۔