انجینئر
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) معروف مذہبی محقق اور اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو توہین رسالت کیس میں گرفتار کرنے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
2025-09-19
سری
کھیل
کولمبو: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ کے دوران متحدہ عرب امارات میں موجود سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے کے والد انتقال کر گئے۔
2025-09-19
قومی
کاروبار
(ویب ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے مختلف سکیموں پرمنافع کی شرح میں ردوبدل کر دیا۔
2025-09-19
یونیورسٹی
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف لاہور (UOL) نے اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلبہ کیلئے ایک منفرد اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔
2025-09-19
ڈرائیونگ
پاکستان
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کی بڑی مشکل آسان ہوگئی۔
2025-09-18
فیصل
پاکستان
فیصل آباد: (سنو نیوز) فیسکو نے ایک انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے فیصل آباد کے ایک غریب شہری کو 32 لاکھ روپے سے زائد کا بجلی بل بھیج دیا، جس نے شہری کو حیرت اور غصے میں مبتلا کر دیا۔
2025-09-18
سیلاب
پاکستان
لاہور: (سنو نیوز) پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے طلباء کے تعلیمی اخراجات میں ریلیف دینے پر غور شروع کر دیا۔
2025-09-18
عمران
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈز کیس کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
2025-09-18
ورلڈ
کھیل
(ویب ڈیسک ) پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور دفاعی چیمپئن کی حیثیت سے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے بھارت کے نیرج چوپڑا ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
2025-09-18
ٹریفک
پاکستان
لاہور (ویب ڈیسک) ٹریفک کی بار بار خلاف ورزیاں کرنے والوں کی گاڑیاں وموٹرسائیکلیں نیلام ہوں گی۔
2025-09-18
عمران
پاکستان
(ویب ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) و سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان یحٰیحی آفریدی کو ایک اور خط لکھ دیا۔
2025-09-18
ننھے
انٹرٹینمنٹ
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کے انتقال نے ہر کسی کو غمگین کر دیا ہے۔
2025-09-18
پاکستان
پاکستان
(تحریر: عثمان دل محمد) پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نہ صرف دو دوستانہ ریاستوں کے تعلقات ہیں بلکہ وہ ایک ایسے برادرانہ، مذہبی اور اسٹریٹجک رشتے کی نمائندگی کرتے ہیں جس کی بنیاد آزادی کے فوراً بعد رکھی گئی تھی۔ پاکستان کے قیام کے بعد ہی سعودی عرب نے اسے تسلیم کیا، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسلام آباد اور ریاض کے بیچ تعلقات کی ابتدا ہی سے گہرائی اور اہمیت کی حامل تھی۔ مذہبی ایکتا، مشترکہ مسلمان ورثہ، اور دو قومی نظریے نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو دوام بخشا ہے۔
2025-09-18
پاکستان
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب نے Strategic Mutual Defence Agreement (SMDA) پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت کسی بھی جارحیت جو ایک ملک کے خلاف ہو، دوسرے ملک کے خلاف جارحیت سمجھی جائے گی۔
2025-09-18
پاکستان
دنیا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی دفاعی معاہدے پر بھارت نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پیش رفت کے ممکنہ اثرات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
2025-09-18
پاک
کاروبار
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کی خبر نے مالیاتی منڈیوں پر مثبت اثر ڈال دیا۔
2025-09-18
لاہور
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
2025-09-18
اڑنے
ٹیکنالوجی
بیجنگ: (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلابی تصور کی حامل اڑنے والی کاریں چین میں آزمائشی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گئیں۔
2025-09-18
کشمیری
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے عظیم رہنما اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بھٹ انتقال کر گئے۔
2025-09-18
پاسپورٹ
پاکستان
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے پاسپورٹس میں بیگ لاک کو مکمل طور پر صفر کر دیا گیا۔
2025-09-18
پروگرامز