کن لوگوں کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟
کن لوگوں کو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے؟

 

  • بیمار شخص

  • مسافر

  • حاملہ یا دودھ پلانے والی عورت (اگر نقصان کا اندیشہ ہو)

  • بہت بوڑھے افراد جو روزہ نہ رکھ سکیں

  • حیض یا نفاس والی عورت

بعد میں روزے قضا کرنے ہوتے ہیں۔ جو ہمیشہ کے لیے روزہ نہ رکھ سکیں وہ فدیہ ادا کریں، یعنی مسکین کو کھانا کھلائیں۔