لانگ مارچ کیلئے ایک دن میں 4 کروڑ روپے جمع ہو گئے، سہیل آفریدی

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published October, 2 2026 |
پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تیاریوں کیلئے شروع کی گئی چندہ مہم کے دوران صرف ایک دن میں 4 کروڑ روپے جمع ہوگئے۔

پشاور میں چندہ مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بتایا کہ لانگ مارچ کیلئے چندہ مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اور کال کے بعد پہلے ہی روز 4 کروڑ روپے جمع ہوئے۔

انہوں نے چندہ مہم میں حصہ لینے والے کارکنوں اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مہم جاری رہے گی اور لانگ مارچ کیلئے فنڈز کی کمی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: دہری شہریت والے ملازمین کیلئے اہم خبر، حکومت کا بڑا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بتایا کہ لانگ مارچ کا آغاز 4 اکتوبر کو لکی مروت سے ہوگا، جس کے بعد قافلہ 6 اکتوبر کی صبح متنی پشاور پہنچے گا۔

انہوں نے کہا کہ متنی سے قافلہ صوابی کیلئے روانہ ہوگا، جہاں سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز کیا جائے گا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.91 ▼ 0.33
🇪🇺 Euro EUR → PKR 311.75 ▼ 0.05
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.81 ▲ 0.99
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.72 ▼ 0.09
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.39 ▼ 0.09
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.30 ▼ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 431,440 ▼ 3,358
Gold 22K Per Tola 395,487 ▼ 3,078
Gold 21K Per Tola 377,510 ▼ 2,938
Gold 18K Per Tola 323,580 ▼ 2,518
Silver Per Tola 6,262 ▼ 121
Platinum Per oz (USD) 1,709 ▼ 4.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.76 ▲ 5.36
Diesel HSD Per Litre 272.29 ▼ 4.90
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 ▲ 7.68
LPG Per Kg 279.34 ▲ 20.69
ضرور پڑھیں