لاہور: غیر ملکی خواتین سے زیادتی کا معاملہ، ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار

غیر ملکی خواتین سے زیادتی کا معاملہ
ملزم احمد رضا بھی دیگر ملزمان کیساتھ غیر ملکی لڑکیوں کو اغواء کرنے اور زیادتی کرنے کے مقدمہ میں شامل تھا/ فائل فوٹو
Updated | Published July, 4 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) ڈیفنس سی غیر ملکی خواتین کیساتھ اغوا اور زیادتی کے معاملے میں لاہور پولیس نے پانچویں ملزم احمد رضا ولد مظہر حیات کو بھی گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ ملزم احمد رضا بھی دیگر ملزمان کیساتھ غیر ملکی لڑکیوں کو اغواء کرنے اور زیادتی کرنے کے مقدمہ میں شامل تھا، ملزم احمد رضا سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

دیگر زیر حراست 4 ملزمان میں محمد رضا ڈار، سکندر عزیز خان ولد عزیز، الحکیم بھٹی، حسن رضا ولد محمد رضا علی، ساجد علی ولد ذوالفقار علی شامل ہیں، ملزمان 5 روزہ ریمانڈ حوالات میں بند ہیں جن سے تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مبینہ زیادتی کا معاملہ، غیر ملکی خاتون کا ریکارڈ بیان منظر عام پر آگیا

اس کے علاوہ واقعے میں ملوث مزید چار افراد کو حراست میں لے لیا گیا ، زیر حراست افراد میں ایف آئی آر میں شامل باس نام کا شخص بھی شامل ہے۔

پولیس نے کہا کہ گرفتاری عمل میں لائی گئی، دوران تفتیش زیر حراست ملزمان کے کردار کا تعین ہوگا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.83 ▼ 0.30
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.87 ▼ 0.11
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.09 ▼ 0.11
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.07 ▲ 0.24
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.65 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.92 ▼ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 421,822 ▲ 4,442
Gold 22K Per Tola 386,670 ▲ 4,071
Gold 21K Per Tola 369,094 ▲ 3,886
Gold 18K Per Tola 316,367 ▲ 3,331
Silver Per Tola 6,185 ▲ 89
Platinum Per oz (USD) 1,584 ▲ 31.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں