لاہور: گڑھا کھود کر نومولود کو دفنانے کی کوشش، 3 ملزمان گرفتار

نومولود
یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پیش آیا/ فائل فوٹو
Updated | Published July, 4 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں پولیس نے نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام بنادی۔

پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نومولود کو دفنانے کی کوشش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: غیر ملکی خواتین سے زیادتی کا معاملہ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

پولیس کا کہنا ہےکہ بروقت کارروائی کے نتیجے میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام بناکر 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز نے بتایا کہ ملزمان زمین میں گڑھا کھود کر نومولود کو دفنا رہے تھے، گرفتار ملزمان میں ایک مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات کیے ہیں، واقعے کی تمام پہلوؤں پر شفاف اور میرٹ پر تفتیش جاری ہے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.83 ▼ 0.30
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.87 ▼ 0.11
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.09 ▼ 0.11
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.07 ▲ 0.24
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.65 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.92 ▼ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 421,822 ▲ 4,442
Gold 22K Per Tola 386,670 ▲ 4,071
Gold 21K Per Tola 369,094 ▲ 3,886
Gold 18K Per Tola 316,367 ▲ 3,331
Silver Per Tola 6,185 ▲ 89
Platinum Per oz (USD) 1,584 ▲ 31.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں