اسلام آباد پولیس میں بھرتیاں، محسن نقوی کا اہم اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں پیغام جاری کیا/ فائل فوٹو
Updated | Published July, 4 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس میں ایک ہزار 712 آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اگر آپ میں پاکستان کی خدمت کا جذبہ، ہمت اور دیانت کے ساتھ کام کرنے کا عزم ہے تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ملک کے کسی بھی صوبے، علاقے یا شہر سے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں، جبکہ ٹیسٹ آپ کے قریبی علاقوں میں منعقد کیے جائیں گے۔ صرف 4 دن باقی ہیں، اس سنہری موقع کو ضائع نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم اپنا گھر پروگرام تک رسائی میں بڑی آسانی

انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ اسلام آباد پولیس میں بھرتی کا واحد معیار میرٹ ہوگا۔ کسی بھی قسم کی سفارش یا اثر و رسوخ استعمال کرنے کی کوشش فوری نااہلی کا باعث بنے گی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.83 ▼ 0.30
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.87 ▼ 0.11
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.09 ▼ 0.11
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.07 ▲ 0.24
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.65 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.92 ▼ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 421,822 ▲ 4,442
Gold 22K Per Tola 386,670 ▲ 4,071
Gold 21K Per Tola 369,094 ▲ 3,886
Gold 18K Per Tola 316,367 ▲ 3,331
Silver Per Tola 6,185 ▲ 89
Platinum Per oz (USD) 1,584 ▲ 31.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں