قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا/ فائل فوٹو
Updated 15 گھنٹے قبل | Published June, 23 2026 |
اسلام آباد: (ویب ڈٰسک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ 27-2026 کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جہاں اراکین نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دی۔ بجٹ منظور کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھی:پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس جمع کرانے کا نظام ختم

فنانس بل 27-2026 کے مطابق یکم جولائی سے 2 ہزار سے 3 ہزار سی سی تک کی درآمدی گاڑیوں پر86 فیصدڈیوٹی ہوگی جب کہ 3001 سی سی کی امپورٹڈ گاڑیوں پر 92 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی۔

فنانس بل کے تحت یکم جولائی سے پاکستان نیوی بینیولنٹ ایسوسی ایشن اور ایس آئی یو ٹی پر ٹیکس معاف ہوگا۔

دوسری جانب صوبائی ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹیٹیوشنز اور اورنگی ٹاؤن کے ویلفیئر ادارے، میک اے وش فاؤنڈیشن کو ٹیکس رعایت حاصل ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.23
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.94 ▼ 0.73
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.63 ▲ 0.23
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.12
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.75 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.07 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں