معروف گلوکار طارق طافو 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

گلوکار طارق طافو
اہل خانہ کے مطابق طارق طافو کی طبیعت اچانک خراب ہوئی/ فائل فوٹو
Updated | Published June, 23 2026 |
لاہور (ویب ڈیسک) نامور طبلہ نواز استاد طافو کے صاحبزادے اور معروف گلوکار طارق طافو 58 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

اہل خانہ کے مطابق طارق طافو کی طبیعت اچانک خراب ہوئی، جس پر انہیں فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج حرکتِ قلب بند ہو جانے کے باعث جانبر نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف امریکی اداکار جیانکار لو ایسپوسیتو نے اسلام قبول کر لیا

مرحوم کی عمر 58 برس تھی،انکے انتقال کی خبر سے موسیقی کی دنیا میں سوگ کی فضا چھا گئی، جبکہ مداحوں اور فنکار برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

طارق طافو نے مشہور پنجابی گیت ، لاہور لاہور اے گاکر شہرت حاصل کی تھی،طارق طافو نے سوگواروں میں بیوی،ایک بیٹا ،دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.23
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.94 ▼ 0.73
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.63 ▲ 0.23
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.12
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.75 ▼ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.07 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں