سوشل میڈیا سے آمدن کرنے والے بھی ٹیکس نیٹ میں شامل

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 23 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن کمانے والے افراد کو بھی ٹیکس کے دائرے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن کو ٹیکس نظام میں شامل کرنے کے لیے طریقہ کار وضع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت یوٹیوب، فیس بک، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل ہونے والی آمدن پر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے شیڈول انٹرویوز کر دیئے

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سوشل میڈیا سے حاصل آمدن پر ٹیکس وصولی کے لیے خصوصی قواعد مرتب کیے جائیں گے، جبکہ سوشل میڈیا کانٹینٹ کے ذریعے آمدن کمانے والوں کی آمدن پر باقاعدہ انکم ٹیکس لاگو ہوگا۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدن کو ٹیکس نظام کا حصہ بنانے کا مقصد ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور آمدن کے مختلف ذرائع کو ٹیکس نظام میں شامل کرنا ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.21 ▲ 0.15
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.28 ▼ 0.45
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.80 ▼ 0.72
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.82 ▲ 0.04
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 ▲ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.38
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 454,153 ▼ 825
Gold 22K Per Tola 416,307 ▼ 756
Gold 21K Per Tola 397,384 ▼ 722
Gold 18K Per Tola 340,615 ▼ 619
Silver Per Tola 6,933 ▲ 49
Platinum Per oz (USD) 1,817 ▲ 13.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 392.05 ▲ 2.91
Diesel HSD Per Litre 304.78
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں