ایک سال کیلئے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز

پیٹرولیم لیوی
جماعت اسلامی کے سپرلانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو ہونے کا امکان/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 22 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے ایک سال کیلئے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی قیادت سے ایک بار پھر رابطہ کر کے لانگ مارچ روکنے پر اصرار کیا ہے اور اس کی جانب سے ایک سال کیلئے پٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویزبھی سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین کے کاروبار کے لیے 5 کروڑ روپے کے اینڈومنٹ فنڈ کا اعلان

توقع ہے وزیراعظم شہباز شریف جلد جماعت اسلامی قیادت سے رابطہ کریں گے اور جماعت اسلامی کے سپرلانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومتی وفد کی جانب سے بڑا عوامی ریلیف پیکیج دینے کی پیشکش کی گئی ہے یہ عوامی ریلیف پیکیج جماعت اسلامی کی ٹیکنکل کمیٹی کی منظوری سے مشروط ہو گا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.06 ▲ 0.24
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.73 ▼ 0.23
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.52
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.78 ▲ 0.11
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.43 ▲ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.38 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 454,978 ▼ 157
Gold 22K Per Tola 417,064 ▼ 144
Gold 21K Per Tola 398,106 ▼ 137
Gold 18K Per Tola 341,234 ▼ 117
Silver Per Tola 6,884 ▼ 2
Platinum Per oz (USD) 1,803 ▼ 2.2%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 389.14
Diesel HSD Per Litre 304.78
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں