اسپرنگ رولز
اسپرنگ رولز

میدے کا پیسٹ (3 چمچ میدہ 1 کپ پانی میں مکس کریں)

چٹنی کے لیے

5 چمچ کیچپ

2 چمچ شہد

ایک چمچ چلی فلیکس

1/2 چائے کا چمچ لہسن پاؤڈر

2 چمچ مرچ کا تیل یا گرم تیل

چٹنی بنانے کے تمام اجزا کو مکس کرلیں

ترکیب:

ایک کڑاہی میں تیل ڈالیں، چکن کو بھونیں، تمام سبزیاں ڈالیں، تھوڑا سا بھونیں، سویا ساس، تمام مصالحے اور چکن کیوب شامل کریں اور6-7منٹ تک پکائیں اور پھر ٹھنڈا ہونے کے لیے ایک طرف رکھ دیں۔

اسپرنگ رول شیٹس کو فلنگ سے بھریں اور آٹے کے پیسٹ کا استعمال کرتے ہوئے کناروں کو بند کریں۔

انہیں درمیانی آنچ پر 8 سے 10 منٹ تک گولڈن ہونے تک فرائی کریں، آپ انہیں 200ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک اور ایئر فرائی کر سکتے ہیں۔

اسے آپ افطار کے لیے کیچپ اور مایونیز کے ساتھ پیش کرسکتے ہیں۔