برطانوی وزیراعظم کئیر سٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم کئیر سٹارمر
برطانوی وزیراعظم کئیر سٹارمر نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا/ فائل فوٹو
Updated 13 گھنٹے قبل | Published June, 22 2026 |
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم کئیر سٹارمر نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک لیبر پارٹی نیا رہنما چن نہیں لیتی وہ اقتدار میں رہیں گے۔

خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم کئیر سٹارمر کا کہنا تھا کہ وزرات عظمیٰ کا حلف لینا میری زندگی کا سب سے اہم لمحہ تھا، 6 سال پہلے لیبر پارٹی کی قیادت سنبھالی جو دیوالیہ ہوچکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: فیڈل کاسترو کے قریبی ساتھی رامیرُو والڈیز انتقال کر گئے

کیئر سٹارمر نے کہا کہ تبدیلیاں راتوں رات نہیں آتیں، وقت درکار ہوتا ہے، معیشت کو 2 سال میں مضبوط کیا، ملک کے لیے کام کیا، عوام کی فلاح و بہبودمیری ترجیح رہی۔

انہوں نے کہا کہ اقتدار کی منتقلی تک وزیراعظم رہوں گا، اقتدار کی منتقلی تک فرائض سر انجام دیتا رہوں گا۔

یاد رہے سٹارمر کے استعفی کے بعد برطانیہ میں 10 سال کے عرصے میں ساتواں وزیر اعظم حلف اٹھائے گا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.23 ▼ 0.10
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.67 ▼ 0.55
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.40 ▲ 0.01
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.12
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.76
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.10
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 0
Gold 22K Per Tola 0
Gold 21K Per Tola 0
Gold 18K Per Tola 0
Silver Per Tola 0
Platinum Per oz (USD) 0 ▼ 462,995.0%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98 ▼ 111.49
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
LDO Per Litre
ضرور پڑھیں