سابق پارلیمنٹرین میاں طارق گورمانی انتقال کرگئے

سابق پارلیمنٹرین میاں طارق
سابق پارلیمنٹرین میاں طارق احمد خان گورمانی کافی عرصے سے علیل تھے/ فائل فوٹو
Updated | Published November, 24 2026 |
کوٹ ادو (ویب ڈیسک) سنانواں سے تعلق رکھنے والے سابق پارلیمنٹرین میاں طارق احمد خان گورمانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی جبکہ عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہل علاقہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق پارلیمنٹرین میاں طارق احمد خان گورمانی کافی عرصے سے علیل تھے اور زیرِ علاج تھے۔ طویل علالت کے بعد وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کے انتقال کی خبر سنانواں اور گردونواح میں پھیلتے ہی سوگ کی فضا چھا گئی۔

یہ بھی پڑھیں؛ پیٹرول پمپ مالکان کا ماہانہ طریقہ کار واپس لانے کا مطالبہ

مرحوم کے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب غم سے نڈھال ہیں جبکہ علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی جانب سے بھی ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ میاں طارق احمد خان گورمانی کے انتقال سے ایک اہم شخصیت اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔ شہریوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.50 ▲ 0.53
🇪🇺 Euro EUR → PKR 301.29 ▼ 1.52
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 360.29 ▼ 0.67
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.84 ▲ 0.28
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.29 ▲ 0.15
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.41 ▲ 0.08
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 371,222 ▲ 4,852
Gold 22K Per Tola 340,287 ▲ 4,447
Gold 21K Per Tola 324,819 ▲ 4,245
Gold 18K Per Tola 278,417 ▲ 3,639
Silver Per Tola 4,381 ▲ 114
Platinum Per oz (USD) 1,324 ▲ 26.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 322.00 —
Diesel HSD Per Litre 220.28 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 273.22 —
LPG Per Kg 478.51 —
ضرور پڑھیں