سی ایس ایس تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب

سی ایس ایس 2027
آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 نومبر مقرر کی گئی/ فائل فوٹو
Updated 13 گھنٹے قبل | Published November, 9 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک): فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب کر لیں۔

ایف پی ایس سی کے مطابق آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 نومبر مقرر کی گئی ہے، تحریری امتحان میں صرف وہ امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے جنہوں نے ایم پی ٹی 2027 پاس کیا ہو۔
تحریری امتحان 27 جنوری سے ملک کے 19 شہروں میں شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: پانچویں جماعت کا بورڈ امتحان مؤخر ہوگیا

ایف پی ایس سی کے مطابق آن لائن درخواست کی دستخط شدہ ہارڈ کاپی اور مطلوبہ دستاویزات 4 دسمبر تک جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

امیدواروں کیلیے کم از کم سیکنڈ ڈویژن بیچلر ڈگری اور 21 سے 30 سال عمر کی حد مقرر کی گئی ہے۔ امیدواروں کی عمر کا تعین 31 دسمبر 2026 کو کیا جائے گا، جبکہ اہل امیدواروں کو 2 سال عمر کی رعایت بھی حاصل ہوگی۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.65 ▼ 0.48
🇪🇺 Euro EUR → PKR 309.98 ▲ 0.96
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.36 ▲ 1.40
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.57 ▼ 0.21
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.32 ▼ 0.14
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.44 ▼ 0.07
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 420,880 ▼ 1,220
Gold 22K Per Tola 385,807 ▼ 1,118
Gold 21K Per Tola 368,270 ▼ 1,068
Gold 18K Per Tola 315,660 ▼ 915
Silver Per Tola 5,357 ▼ 31
Platinum Per oz (USD) 1,534 ▼ 0.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 346.00 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 415.00 —
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 294.07 —
ضرور پڑھیں