گورنرراج ایمرجنسی کی بنیاد ہی نہیں،ریلیف ملنا چاہیے: بیرسٹرگوہر

Barrister Gohar Latest Statement
فائل فوٹو
Updated | Published October, 16 2026 |
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق گورنر راج زیادہ سے زیادہ 6 ماہ تک رہ سکتا ہے، لانگ مارچ روکناتھا،روک دیاگیا،اب چیزیں واپس ہونی چاہئیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نے کہا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے، معاملہ وفاقی آئینی عدالت میں لے بھی جائیں گے۔ گورنرراج ،ایمرجنسی کی بنیاد ہی نہیں،ریلیف ملنا چاہیے۔

بیرسٹرگوہر کا کہنا تھا کہ پشاور ہائیکورٹ پہلے معاملہ دیکھے، لارجر بینچ بنا کر سماعت کی جائے، گورنر راج اور ایمرجنسی کی بنیاد ہی نہیں ،ہمیں عدالت سے ریلیف ملنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستانیوں کیلئے پاسپورٹ بنوانا مہنگا ہوگیا، فیس دگنی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مزید کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کے بارے میں معلوم نہیں وہ کہاں ہیں، ارکان اسمبلی کی گرفتاریاں نہیں ہونی  چاہییں تھیں ، اب چیزیں واپس ہونی چاہییں۔

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.70 ▼ 0.33
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.32 ▲ 1.34
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 367.35 ▲ 2.15
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.14 ▼ 0.89
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.33 ▼ 0.09
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.35 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 432,310 ▲ 108
Gold 22K Per Tola 396,284 ▲ 99
Gold 21K Per Tola 378,271 ▲ 95
Gold 18K Per Tola 324,232 ▲ 81
Silver Per Tola 6,144 ▼ 91
Platinum Per oz (USD) 1,664 ▼ 16.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 393.86 ▲ 1.20
Diesel HSD Per Litre 266.41 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 330.14 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں