پیٹرول ریلیف اسکیم سے متعلق وفاقی وزیر کا بڑا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 27 2026 |
لاہور(ویب ڈیسک) حکومت عوام کوتحفظ دینے کیلئےجنگ کےخاتمے تک یہ اسکیم جاری رکھے گی، پیٹرول سبسڈی اسکیم پر حکومت ماہانہ 35 سے40 ارب خرچ کر رہی ہے، اسکیم 10 ماہ چلانا پڑی تو عوام کیلئے جاری رکھیں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں عوام کی مشکلات کا احساس ہے،عالمی منڈی میں قیمتیں گرتےہی پیٹرول سستا ہونےکا فائدہ عوام کودیا جائے گا۔

وزیراعظم نے100روپےفی لیٹرپیٹرول سستا کرنےکی اسکیم متعارف کروائی،اسکیم میں 60 لاکھ سے زائد افراد نے رجسٹریشن کروائی،20سال پرانی موٹرسائیکلوں کی تعداد2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لرنر پرمٹ پر ڈرائیونگ کی اجازت نہیں، ٹریفک پولیس

انہوں نے پورے پاکستان کے پیٹرول پمپ مالکان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ انہوں نےبغیراضافی چارج اسکیم کا فائدہ عوام تک پہنچایا،وہ کام نہیں کریں گے جو پچھلی حکومت نے کیا،پچھلی حکومت نےبغیرتیاری ریلیف دیاتوپاکستان دیوالیہ ہونےکےقریب پہنچا۔

علی پرویز ملک نے مزید کہا کہ پچھلےہفتے میرے بیان کو غلط طریقے سے پیش کیا گیا، کہا تھا پیٹرول کی قلت ہوئی تو قیمتیں کنٹرول کرناممکن نہیں،وزیراعظم کےبہتر فیصلوں کی بدولت پاکستان میں تیل کی قلت نہیں ہوگی،ہم ہر چیز کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.20 ▲ 0.34
🇪🇺 Euro EUR → PKR 315.75 ▲ 0.17
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 367.30 ▲ 0.38
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.86 ▲ 0.03
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.48 ▲ 0.10
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▲ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 443,326 ▼ 2,656
Gold 22K Per Tola 406,382 ▼ 2,435
Gold 21K Per Tola 387,910 ▼ 2,324
Gold 18K Per Tola 332,494 ▼ 1,992
Silver Per Tola 6,617 ▼ 61
Platinum Per oz (USD) 1,754 ▼ 0.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 391.30 ▲ 2.02
Diesel HSD Per Litre 277.19 ▼ 27.59
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 ▼ 25.46
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں