پی ٹی آئی رہنماؤں کا کے پی کے میں پناہ لینے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف
پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کو بھی خیبرپختونخوا آنے کی دعوت دی گئی/ فائل فوٹو
Updated 12 گھنٹے قبل | Published September, 21 2026 |
پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے گرفتاریوں کے خدشے کے پیش نظر ارکان اسبملی کو خیبرپختونخوا سے باہر جانے سے روک دیا جبکہ پنجاب سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی خیبرپختونخوا میں پناہ لیے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش رہنماؤں کی گرفتاریوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، عمران خان کی بہن علیمہ بی بی کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے ارکان اسمبلی کو پنجاب جانے سے روک دیا ہے اور انھیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 27 ستمبر سے قبل خیبرپختونخوا سے باہر جانے سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی بہنیں عظمیٰ خان اور نورین نیازی بھی گرفتار

گرفتاریوں کے باعث پنجاب سے بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں کا خیبرپختونخوا آنے کا امکان ہے اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کو بھی خیبرپختونخوا آنے کی دعوت دی گئی ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.82
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.96
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.52 ▼ 0.10
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.67
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.38
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.33
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 455,135 ▲ 2,603
Gold 22K Per Tola 417,207 ▲ 2,387
Gold 21K Per Tola 398,243 ▲ 2,278
Gold 18K Per Tola 341,351 ▲ 1,953
Silver Per Tola 6,886 ▲ 74
Platinum Per oz (USD) 1,805 ▲ 25.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 389.14
Diesel HSD Per Litre 304.78
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں