پی ٹی آئی رہنما شکیل خان کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار زخمی، مقدمہ درج

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 20 2026 |
مالاکنڈ(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع مالا کنڈ میں میں پی ٹی آئی ایم پی اے شکیل خان کی فائرنگ سے دو لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے میں سوات سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شکیل خان کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا ہے جب کہ گارڈز کی جانب سے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی ویڈیوز بھی سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔

واقعے کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لیا گیا ہے اور شکیل خان سمیت دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتاریوں اور قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے اسلام آباد کو سومنات بنانے کی دھمکی

خیال رہے یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پی ٹی آئی کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کیا گیا ہے، قبل ازیں پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کے حوالے سے اسلام آباد کو ’’سومنات‘‘ بنانے اور تباہ کرنے سے متعلق بیان بھی سامنے آیا تھا۔


 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.82 ▼ 0.45
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.96 ▼ 0.44
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.62 ▼ 0.69
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.67 ▼ 0.73
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.38 ▼ 0.11
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.33 ▼ 0.07
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 452,532 ▲ 7,195
Gold 22K Per Tola 414,821 ▲ 6,596
Gold 21K Per Tola 395,965 ▲ 6,296
Gold 18K Per Tola 339,399 ▲ 5,397
Silver Per Tola 6,812 ▲ 229
Platinum Per oz (USD) 1,780 ▲ 11.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 389.14 ▼ 1.65
Diesel HSD Per Litre 304.78 ▲ 25.23
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 347.32 ▲ 22.97
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں