پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کے روزکھولنے کا اعلان

محکمہ پاسپورٹس
پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتے کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 5 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتے کے روز کھلے رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

محکمہ پاسپورٹس کے اعلامیے کے مطابق پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتے کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ ہفتہ وار پاسپورٹ ڈیلیوری کی سہولت2 ماہ تک جاری رہے گی۔

اعلامیے میں مزید بتایا گیا ہے کہ شہری ہفتے کے روز بھی اپنے تیار پاسپورٹس وصول کرسکیں گے جب کہ 6 ماہ سے زائد عرصے تک وصول نہ کیے گئے پاسپورٹس حکومتی پالیسی کے مطابق تلف کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کیلئے اہم اعلان

دوسری جانب ذرائع کے مطابق ایسے پاسپورٹس جو چھ ماہ سے زائد عرصے تک متعلقہ دفاتر سے وصول نہیں کیے گئے، انہیں حکومتی پالیسی کے مطابق تلف کردیا جائے گا۔

شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے تیار شدہ پاسپورٹس بروقت متعلقہ پاسپورٹ دفاتر سے وصول کرلیں تاکہ کسی بھی دشواری سے بچا جاسکے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.57 ▼ 0.30
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.24 ▼ 0.30
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 72.88 ▼ 1.59
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.36 ▲ 0.05
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487 ▲ 16,926
Gold 22K Per Tola 427,613 ▲ 15,515
Gold 21K Per Tola 408,176 ▲ 14,810
Gold 18K Per Tola 349,865 ▲ 12,694
Silver Per Tola 6,970 ▲ 301
Platinum Per oz (USD) 1,824 ▲ 89.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87 ▲ 3.27
Diesel HSD Per Litre 267.06 ▲ 67.08
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00 ▲ 5.36
LPG Per Kg 258.65 ▲ 17.22
ضرور پڑھیں