فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر/فائل فوٹو
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر/فائل فوٹو
Updated | Published August, 30 2026 |
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ دورہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی و سٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ دورے کے دوران سید عاصم منیر کی ترکیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع ہیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

خیال رہے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی، برادرانہ اور سٹریٹجک تعلقات کے ساتھ ساتھ دفاعی شعبے میں بھی قریبی تعاون جاری ہے، حالیہ پیش رفت میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اعلیٰ سطحی رابطے بھی جاری ہیں

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں