مصطفی کمال نے پمز دورے سے پہلے ہی استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا تھا: بیرسٹر عقیل

وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کی/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 29 2026 |
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر صحت مصطفی کمال نے پمز دورے سے قبل ہی اپنا استعفی وزیراعظم کو ارسال کر دیا تھا۔

ایک نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے بتایا کہ پمز سانحے کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم کی جانب سے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پمز سانحہ حکومت کے لیے ٹیسٹ کیس ہے، اس لیے تحقیقاتی رپورٹ کا انتظار کیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

وزیر مملکت نے سوال اٹھایا کہ اگر سیکرٹری صحت کو عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے تو پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر (ای ڈی) کو کیوں نہیں ہٹایا گیا، اس کی وجہ معلوم نہیں ہے۔

بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اتنے طاقتور نہیں ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.95 ▲ 1.35
🇪🇺 Euro EUR → PKR 323.19 ▲ 1.62
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 377.91 ▲ 2.19
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.63 ▲ 0.65
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.96 ▲ 0.38
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.47 ▲ 0.20
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 478,748 ▼ 1,670
Gold 22K Per Tola 438,853 ▼ 1,531
Gold 21K Per Tola 418,905 ▼ 1,461
Gold 18K Per Tola 359,061 ▼ 1,253
Silver Per Tola 7,219 ▲ 67
Platinum Per oz (USD) 1,842 ▼ 0.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.02 ▼ 0.58
Diesel HSD Per Litre 252.03 ▼ 17.66
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 286.44 ▼ 17.06
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں