’دعا کریں ہم خوش رہیں‘، عامر خان نے تیسری شادی کی تاریخ بتادی

بالی ووڈ اداکار عامر خان
عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی اتوار کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی/ فائل فوٹو
Updated 12 گھنٹے قبل | Published July, 3 2026 |
ممبئی (ویب ڈیسدک) بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کی تیسری شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔

عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی اتوار کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی۔

اس حوالے سے عامر خان نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ 5 جولائی کو خاص دن ہے، 5 تاریخ کو شادی ہو رہی ہے، شادی کی ایک چھوٹی تقریب کا اہتمام گھر میں ہی کیا گیا ہے جس میں دونوں فیملیز کے علاوہ چند دوست شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی

انہوں نے مزید کہا کہ سب کی دعائیں چاہئیں کہ ہم خوش رہیں اور ہمارا اچھا سفر رہے۔

واضح رہے کہ عامر خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار گوری اسپرٹ کو متعارف کرایا تھا اور باضابطہ طور پر ان کے ساتھ اپنے تعلق کی تصدیق کی تھی۔

عامر خان نے اپنی سابقہ اہلیہ رینا دتہ سے 1986 میں شادی کی جو 2022 میں ختم ہوگئی جب کہ دوسری بیوی کرن راؤ سے 2005 میں شادی ہوئی جو 2021 میں علیحدگی پر ختم ہوئی۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.13 ▼ 0.12
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.98 ▲ 0.44
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.20 ▼ 0.07
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.83 ▼ 0.29
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.72 ▼ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 40.97 ▲ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 417,381
Gold 22K Per Tola 382,599
Gold 21K Per Tola 365,208
Gold 18K Per Tola 313,035
Silver Per Tola 6,095
Platinum Per oz (USD) 1,552 ▲ 0.7%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 299.50
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.90
LPG Per Kg 303.81
ضرور پڑھیں