حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دروبدل کر دیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published October, 15 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول قیمت میں 3 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 23 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔

دوسر طرف ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 396 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی صارفین کے لیے اہم خبر، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بڑا ریلیف

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت 16 اکتوبر کے لیے ہیں۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق اعلان کردہ قیمتیں عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے منسلک ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.70 ▼ 0.33
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.32 ▲ 1.34
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 367.35 ▲ 2.15
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.14 ▼ 0.89
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.33 ▼ 0.09
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.35 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 432,310 ▲ 108
Gold 22K Per Tola 396,284 ▲ 99
Gold 21K Per Tola 378,271 ▲ 95
Gold 18K Per Tola 324,232 ▲ 81
Silver Per Tola 6,144 ▼ 91
Platinum Per oz (USD) 1,664 ▼ 16.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 393.86 ▲ 1.20
Diesel HSD Per Litre 266.41 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 330.14 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں