سونا مزید مہنگا ہو گیا، نئے نرخ جانیے

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published October, 13 2026 |
کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 40 ہزار 836 روپے کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار 836 روپے ہوگئی۔

اسی طرح مقامی سطح پر فی 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 946 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، جہاں فی اونس نرخ 9 ڈالر بڑھ کر 4 ہزار 183 ڈالر ہوگیا۔

دوسری جانب پاکستان میں چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ چاندی 6 ہزار 532 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 5 ہزار 600 روپے پر برقرار رہی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.99 ▲ 0.06
🇪🇺 Euro EUR → PKR 308.94 ▼ 1.20
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.80 ▼ 0.68
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.73 ▲ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.42 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.39 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 435,617 ▼ 33
Gold 22K Per Tola 399,316 ▼ 30
Gold 21K Per Tola 381,165 ▼ 29
Gold 18K Per Tola 326,713 ▼ 25
Silver Per Tola 6,316 ▲ 7
Platinum Per oz (USD) 1,691 ▼ 1.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 395.37 ▼ 2.93
Diesel HSD Per Litre 266.41 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 330.14 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں