سونا مہنگا، چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published October, 8 2026 |
کراچی(ویب ڈیسک) عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 125 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا، جہاں ایک تولہ 24 کیرٹ سونا 600 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ ایک تولہ چاندی 120 روپے سستی ہوکر 6 ہزار 368 روپے پر آگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3 ہزار 100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے پر آگیا تھا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 658 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 72 ہزار 458 روپے ہوگئی تھی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.00 ▲ 0.05
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.12 ▼ 1.74
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 365.93 ▼ 1.72
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.85 ▼ 0.07
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.41 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 429,499 ▼ 859
Gold 22K Per Tola 393,708 ▼ 788
Gold 21K Per Tola 375,812 ▼ 752
Gold 18K Per Tola 322,124 ▼ 644
Silver Per Tola 6,328 ▲ 17
Platinum Per oz (USD) 1,720 ▲ 11.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 396.65 ▲ 3.01
Diesel HSD Per Litre 272.29 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 329.54 —
LPG Per Kg 279.34 —
ضرور پڑھیں