پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دروبدل/فائل فوٹو
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دروبدل/فائل فوٹو
Updated | Published September, 17 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل میں 3 روپے 47 پیسے مزید اضافہ کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 79 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے اضافہ کیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 424 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول ریلیف اسکیم، حکومت اور ڈیلرز کے مذاکرات کامیاب

اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 18 ستمبر کے لیے ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.32 ▲ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.28 ▲ 0.16
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 370.44 ▼ 0.80
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.68 ▲ 0.79
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.50
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.34 ▼ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,156 ▼ 385
Gold 22K Per Tola 408,060 ▼ 353
Gold 21K Per Tola 389,511 ▼ 337
Gold 18K Per Tola 333,867 ▼ 289
Silver Per Tola 6,618 ▲ 69
Platinum Per oz (USD) 1,775 ▲ 21.1%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 390.79 ▼ 0.43
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں