پاکستان کا بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

فیصلہ موجودہ سیکیورٹی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا/فائل فوٹو
فیصلہ موجودہ سیکیورٹی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا/فائل فوٹو
Updated 22 گھنٹے قبل | Published September, 16 2026 |
اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن محی الدین وانی کے مطابق ایشین ہاکی فیڈریشن سے میچز نیوٹرل مقام پر منتقل کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیصلہ موجودہ سیکیورٹی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، پاکستان اپنے کھلاڑیوں کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول چاہتا ہے۔

محی الدین وانی نے کہا کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ممالک کے خلاف کھیلنے کے لیے تیار ہے اور کھیل کو سیاست سے پاک رکھنے کے اصول پر قائم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اولمپیاڈ سمرقند 2026: پاکستان کا اسرائیل کے خلاف شطرنج میچ کا بائیکاٹ

صدر پی ایچ ایف نے امید ظاہر کی کہ ایشین ہاکی فیڈریشن پاکستان کی تجویز پر مثبت فیصلہ کرے گی۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 27 اکتوبر سے بھارت میں شیڈول ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.30 ▲ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.12 ▼ 1.83
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.24 ▼ 2.42
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.50 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.35 ▲ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,541 ▼ 5,828
Gold 22K Per Tola 408,413 ▼ 5,342
Gold 21K Per Tola 389,848 ▼ 5,099
Gold 18K Per Tola 334,156 ▼ 4,371
Silver Per Tola 6,549 ▼ 116
Platinum Per oz (USD) 1,754 ▼ 38.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 391.22 ▲ 6.88
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں