سابق برازیلین اسٹار فٹبالر رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کر لیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published August, 19 2026 |
(ویب ڈیسک)ترک حکمران جماعت کے رکن پارلیمنٹ علی شاہین نے برازیل کی مسلم کمیونٹی کے ایک اہم رہنما کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے

علی شاہین کے مطابق ساؤ پالو میں برازیل کی مسلم برادری کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران انہیں شیخ جہاد حمادے نے بتایا کہ رابرٹو کارلوس گزشتہ کچھ عرصے سے ان کے رابطے میں تھے۔

مبینہ طور پر سابق فٹبالر تقریباً چار ہفتے قبل ان سے ملنے آئے جہاں انہوں نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کیا۔

یہ بھی پڑھیں: لیڈز ٹیسٹ، بارش نے کھیل روک دیا، پاکستان کے 23 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

ترک رکن پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر اس خبر کا ذکر کرتے ہوئے رابرٹو کارلوس کو مبارکباد دی اور ان کے اہل خانہ کے لیے امن، صحت اور خوشحالی کی دعا کی۔

53 سالہ رابرٹو کارلوس کو فٹبال کی تاریخ کے عظیم ترین لیفٹ بیکس میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا بڑا حصہ ریال میڈرڈ میں گزارا اور 2007 میں ترک کلب فنرباغچے کا حصہ بنے۔

تاہم رابرٹو کارلوس نے تاحال اپنے قبولِ اسلام کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.31 ▼ 0.29
🇪🇺 Euro EUR → PKR 322.22 ▼ 0.35
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 376.85 ▲ 1.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 1.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.51 ▼ 0.07
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.32 ▼ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 466,487
Gold 22K Per Tola 427,613
Gold 21K Per Tola 408,176
Gold 18K Per Tola 349,865
Silver Per Tola 6,970
Platinum Per oz (USD) 1,826 ▲ 1.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 345.87
Diesel HSD Per Litre 267.06
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 307.00
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں