گورنر سندھ کے سسر انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا ہوگی

گورنر سندھ نہال ہاشمی
مرحوم کی تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی جائے گی/ فائل فوٹو
Updated | Published September, 16 2026 |
کراچی:(ویب ڈیسک) گورنر سندھ نہال ہاشمی کے سسر سید امام رضا کریم انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق سید امام رضا کریم کی نماز جنازہ آج گلستان جوہر بلاک 18 میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی، جس کے بعد میت کو تدفین کے لیے ماڈل کالونی قبرستان لے جایا جائے گا۔

ترجمان نے بتایا کہ مرحوم کی تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی جائے گی، ان کے انتقال کی خبر سامنے آنے پر گورنر سندھ نہال ہاشمی کے اہل خانہ سے مختلف شخصیات کی جانب سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل

دوسری جانب میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بھی سید امام رضا کریم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ نہال ہاشمی اور دیگر سوگوار اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.28 ▲ 0.21
🇪🇺 Euro EUR → PKR 319.95 ▼ 0.10
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 373.66 ▼ 0.37
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.88 ▲ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.49 ▲ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.31 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,369 ▼ 518
Gold 22K Per Tola 413,755 ▼ 475
Gold 21K Per Tola 394,948 ▼ 453
Gold 18K Per Tola 338,527 ▼ 388
Silver Per Tola 6,665 ▼ 38
Platinum Per oz (USD) 1,793 ▼ 5.6%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 384.34 ▲ 4.10
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں