ہانیہ عامر کا نیا روپ، مداح حیران رہ گئے

پہلی فائیٹ کا جلد اعلان متوقع/فائل فوٹو
پہلی فائیٹ کا جلد اعلان متوقع/فائل فوٹو
Updated 20 گھنٹے قبل | Published September, 16 2026 |
لاہور(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز کے بعد اب باکسنگ کا میدان فتح کرنے کا جنون پیدا ہوگیا ہے۔

نامور اداکارہ نے باقاعدگی کے ساتھ باکسنگ ٹریننگ شروع کردی۔ ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔

عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر کی پہلی باضابطہ فائٹ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ ہانیہ عامر میں باکسنگ کا بےپناہ پوٹینشل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوٹیوبر رجب بٹ نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی

باکسنگ چیمپئن نے کہا کہ ہانیہ عامر باکسنگ سیکھ رہی ہیں، یہ ویڈیو کسی کمرشل یا ڈرامے کی شوٹ نہیں ہے۔ ہانیہ جلد باکسنگ میں ایکشن میں ہوں گی۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.30 ▲ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 318.12 ▼ 1.83
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 371.24 ▼ 2.42
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.89 ▲ 0.01
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.50 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.35 ▲ 0.04
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 445,541 ▼ 5,828
Gold 22K Per Tola 408,413 ▼ 5,342
Gold 21K Per Tola 389,848 ▼ 5,099
Gold 18K Per Tola 334,156 ▼ 4,371
Silver Per Tola 6,549 ▼ 116
Platinum Per oz (USD) 1,754 ▼ 38.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 391.22 ▲ 6.88
Diesel HSD Per Litre 279.55
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 324.35
LPG Per Kg 258.65
ضرور پڑھیں