پاکستان میں آئی فون 18 سیریز کا نیا پی ٹی اے ٹیکس سامنے آ گیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published September, 29 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایپل کے نئےآئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس ڈیو پاکستانی مارکیٹ میں دستیاب ہیں، جبکہ ان کی پی ٹی اے رجسٹریشن ٹیکس سے متعلق تازہ تخمینے بھی سامنے آگئے ہیں۔

دستیاب تازہ معلومات کے مطابق آئی فون 18 پرو کے لیے پاسپورٹ پر رجسٹریشن کا تخمینی ٹیکس تقریباً 2 لاکھ 16 ہزار 231 روپے جبکہ شناختی پر رجسٹریشن کے لیے تقریباً 2 لاکھ 37 ہزار 854 روپے بتایا جا رہا ہے۔

اسی طرح آئی فون 18 پرو میکس کا تخمینی پی ٹی اے ٹیکس پاسپورٹ پر تقریباً 2 لاکھ 23 ہزار 181 روپے جبکہ شناختی کارڈ پر رجسٹریشن کی صورت میں تقریباً 2 لاکھ 45 ہزار 499 روپے بنتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اس کے علاوہ آئی فون 18 ڈیو کا پی ٹی اے ٹیکس پاسپورٹ پرتقریباً 2 لاکھ 71 ہزار 381 جبکہ شناختی کارڈ پر پر رجسٹریشن کی صورت میں 2 لاکھ 99 ہزار 14 روپے بنتا ہے۔

آئی فون 18 سیریز کو کوئی بھی فون خریدنے سے پہلے صارفین کوآئی ایم ای آئی،پی ٹی اے رجسٹریشن اسٹیٹس اور قابلِ ادائیگی ٹیکس کی تصدیق کرنی چاہیے تاکہ بعد میں اضافی اخراجات یا نیٹ ورک بلاک ہونے کی صورتحال سے بچا جاسکے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.08 ▼ 0.02
🇪🇺 Euro EUR → PKR 314.27 ▼ 0.75
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 366.57 ▼ 0.61
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.76 ▼ 0.02
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.45 ▲ 0.01
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.29 ▲ 0.01
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 442,267 ▼ 2,811
Gold 22K Per Tola 405,411 ▼ 2,577
Gold 21K Per Tola 386,984 ▼ 2,459
Gold 18K Per Tola 331,700 ▼ 2,108
Silver Per Tola 6,620 ▼ 58
Platinum Per oz (USD) 1,767 ▼ 10.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 389.03 ▼ 2.27
Diesel HSD Per Litre 277.19 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 321.86 —
LPG Per Kg 258.65 —
ضرور پڑھیں