ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال بدستور جاری

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published August, 16 2026 |
(ویب ڈیسک) ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم نہ ہوسکی جس کے باعث گاڑیوں کی نقل و حمل بدستور معطل ہے اور کروڑوں روپے کے تجارتی سامان کی ترسیل متاثر ہورہی ہے

لاہور میں ڈرائیور اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد پریشان ہیں جبکہ سندھ میں ہڑتال کے خاتمے کے لیے پیش رفت کا امکان ہے۔

گورنر ہاؤس کراچی میں گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں گڈز ٹرانسپورٹرز نے حکومت کو اپنے مطالبات سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب متاثرین کیلئے نئے گھر، حکومت نے خوشخبری سنا دی

ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کہاکہ حکومت کے ساتھ بیشتر مطالبات پر اتفاق ہوا ہے لیکن زبانی یقین دہانی پرہڑتال ختم نہیں ہوگی۔

ملک شہزاد اعوان نے کہاکہ ہمیں تحریری منٹس اور دستخط شدہ یقین دہانی چاہیے، امید ہے کہ ہمارے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں گے۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.59 ▼ 0.65
🇪🇺 Euro EUR → PKR 310.22 ▼ 0.18
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 368.11 ▼ 0.87
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.49 ▼ 0.38
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.31 ▼ 0.18
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.34 ▼ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 432,299 ▼ 20
Gold 22K Per Tola 396,274 ▼ 18
Gold 21K Per Tola 378,261 ▼ 17
Gold 18K Per Tola 324,224 ▼ 15
Silver Per Tola 5,911 ▼ 3
Platinum Per oz (USD) 1,639 ▲ 1.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 393.86 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں