بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ

بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی
نئی سہ ماہی میں بجلی تقریبا ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے/ فائل فوٹو
Updated | Published August, 12 2026 |
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نئی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے مطابق ملک بھر میں بجلی تقریبا ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان، جبکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان

ذرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے جو کہ ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ ریلف مل رہا ہے جس کے بعد ملک بھرکے لیے اگلے ماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکا امکان ہے۔

 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.78 ▲ 0.10
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.62 ▲ 0.14
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.22 ▲ 0.16
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.15
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▲ 0.04
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.18 ▲ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 451,369 ▼ 738
Gold 22K Per Tola 413,755 ▼ 676
Gold 21K Per Tola 394,948 ▼ 646
Gold 18K Per Tola 338,527 ▼ 553
Silver Per Tola 6,644 ▲ 34
Platinum Per oz (USD) 1,751 ▲ 4.5%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 325.92 ▼ 1.70
Diesel HSD Per Litre 247.34 ▼ 0.08
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.68 ▼ 0.27
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں