سابق قومی کرکٹر جاوید میانداد، عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

جاوید میاںداد/فائل فوٹو
جاوید میاںداد/فائل فوٹو
Updated | Published August, 28 2026 |
لاہور(ویب ڈیسک)جاوید میانداد نے ایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مُجھے پتہ ہے عمران کرپٹ انسان نہیں ہے، وہ ایک ایماندار آدمی ہے

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ہم دونوں بہت قریب رہے ہیں، ہم نے ایک ساتھ کاؤنٹی کرکٹ کھیلی، میں اس کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں، اگر عمران خان کرپٹ انسان ہوتا تو بہت کچھ کر سکتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ کیا فرق پڑے گا، کیا فرق پڑے گا اگر آپ انہیں باہر نکالیں گے، اُسے باہر نکالیں، کیا پاکستان کھا جائے گا ؟ وہ بھی کسی کا بیٹا ہے، میرے ذہن میں چلتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہوگا۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان گذشتہ تین برسوں سے جیل میں قید ہیں۔ اس سے قبل دنیا کے کئی سابق معروف کرکٹرز بھی عمران خان کو مناسب طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ ان میں مائیکل ایتھرٹن سمیت 21 سابق کرکٹرز شامل ہیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▲ 0.49
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.57 ▼ 1.37
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.72 ▼ 1.06
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.98 ▲ 0.21
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▲ 0.13
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.27 ▲ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 480,418
Gold 22K Per Tola 440,383
Gold 21K Per Tola 420,366
Gold 18K Per Tola 360,314
Silver Per Tola 7,152
Platinum Per oz (USD) 1,843 ▼ 3.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.60
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں