بجلی کے نئے کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام

بجلی کے نئے کنکشنز/فائل فوٹو
بجلی کے نئے کنکشنز/فائل فوٹو
Updated | Published August, 28 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بجلی کے نئے کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کیلے واضح ٹائم فریم مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرِ صدارت وزیر اعظم کے چیمبر میں واپڈا کے امور پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری اور واپڈا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس میں حمزہ شہباز نے واپڈا انتظامیہ کو شہریوں کی سہولت کیلیے تمام اقدامات کی ہدایت اور نئے بجلی کنکشنز کی فراہمی کا عمل آسان بنانے کیلیے واضح ٹائم فریم مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بحری شعبے میں 9 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کی راہ ہموار

انہوں نے ٹرانسفارمر اور بجلی کی دیگر تنصیبات سے متعلق عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانے پر زور دیا اور تجویز دی کہ عوام کی داد رسی کیلیے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں میں واپڈا کے فوکل پرسنز مقرر کیے جائیں۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.60 ▲ 0.49
🇪🇺 Euro EUR → PKR 321.57 ▼ 1.37
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 375.72 ▼ 1.06
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.98 ▲ 0.21
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.58 ▲ 0.13
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.27 ▲ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 480,418
Gold 22K Per Tola 440,383
Gold 21K Per Tola 420,366
Gold 18K Per Tola 360,314
Silver Per Tola 7,152
Platinum Per oz (USD) 1,843 ▼ 3.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 342.60
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں