نورین نیازی کے متنازع بیان پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے متنازع بیان سے پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل آگیا۔
فائل فوٹو
Updated 20 گھنٹے قبل | Published July, 20 2026 | Muhammad Bilal
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے متنازع بیان سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل آگیا۔

رہنما تحریک انصاف سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کے بیان سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں۔

بیرسٹر علی ظفر نے بتایا کہ گزشتہ رات چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت سے منع کیا تھا، میری ذاتی رائے ہے کہ کسی بھی ادارے کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے۔

دوسری جانب نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی) نے ریاستی اداروں کے خلاف متنازع بیان عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کر رکھا تھا تاہم نورین نیازی این سی سی آئی اے کے روبرو پیش نہ ہوئيں، ان کے وکیل فیصل ملک نیشنل سائبر کرائم ایجنسی پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی کا کمرہ دکھانے کیلئے پولیس اہلکار نے کارکن سے 10 ہزار رشوت لی، نورین خان

فیصل ملک نے این سی سی آئی اے میں نورین نیازی کی جانب سے جواب جمع کراو دیا۔

این سی سی آئی اے کی جانب سے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو بھیجے گئے نوٹس میں سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف جھوٹے اور تضحیک آمیز بیان پر وضاحت طلب کی گئی تھی۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.22 ▲ 0.34
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.33 ▲ 0.09
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 372.46 ▼ 0.90
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.07 ▲ 0.07
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.76 ▲ 0.09
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.12 ▲ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 417,938 ▼ 550
Gold 22K Per Tola 383,110 ▼ 504
Gold 21K Per Tola 365,696 ▼ 481
Gold 18K Per Tola 313,454 ▼ 412
Silver Per Tola 5,876 ▲ 51
Platinum Per oz (USD) 1,594 ▼ 3.8%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 320.73 ▲ 4.58
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71 ▼ 0.19
LPG Per Kg 241.43 ▼ 62.38
ضرور پڑھیں