بارکھان اور ژوب اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
فائل فوٹو
April, 11 2026
(ویب ڈیسک): بلوچستان کے مختلف علاقوں بشمول بارکھان اور ژوب اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
سیسمولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز ژوب سے 110 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع تھا۔
یہ بھی پڑھیں: چین: دنیا کا سب سے لمبا ایسکیلیٹر، ویڈیو وائرل
زلزلے کے باعث لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ضرور پڑھیں
ایران کا آبنائے ہرمز سے گزرنیوالے ہر جہاز سے ٹیکس وصول کرنیکا اعلان
April, 12 2026
کلینک میں چوری کی کوشش کرنیوالا چور شٹر میں پھنس گیا، موقع پر گرفتار
April, 12 2026
پٹرول سستا، ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی آگئی
April, 11 2026
لعل شہباز قلندر کے مزار کی نذرانے کی پیٹیوں سے 2 کروڑ سے زائد رقم نکلی
April, 11 2026