اداکارہ میرا کا گھریلو ملازمہ پر تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

میرا کا ملازمہ پر مبینہ تشدد/فائل فوٹو
میرا کا ملازمہ پر مبینہ تشدد/فائل فوٹو
Updated 16 گھنٹے قبل | Published August, 18 2026 |
لاہور( ویب ڈیسک) ویڈیو میں اداکارہ میرا کو مبینہ طور پر اپنی ملازمہ کو دھکے دیتے اور تھپڑ مارتے دیکھا جا سکتا ہے

لاہور میں معروف اداکارہ میرا کی جانب سے مبینہ طور پر اپنی ملازمہ پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ویڈیو میں اداکارہ کو ملازمہ کو دھکے دیتے اور تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

متاثرہ گھریلو ملازمہ نے میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اداکارہ میرا مبینہ طور پر روزمرہ امور کے دوران اس پر شدید تشدد کرتی رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران اشرف کے انتقال کی خبر جعلی نکلی، اداکار نے خود تردید کردی

ملازمہ نے اربابِ اختیار اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے واقعے کا فوری نوٹس لینے اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب مبینہ تشدد سے متعلق مزید ویڈیوز بھی سامنے آئی ہیں، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ویڈیوز سامنے آنے کے بعد صارفین اور سول سوسائٹی کی جانب سے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

واقعے کے حوالے سے اداکارہ میرا کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.80
🇪🇺 Euro EUR → PKR 324.42 ▼ 0.26
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 379.04 ▲ 0.10
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.85
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.33
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 479,189
Gold 22K Per Tola 439,257
Gold 21K Per Tola 419,290
Gold 18K Per Tola 359,392
Silver Per Tola 7,180
Platinum Per oz (USD) 1,882
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 341.59
Diesel HSD Per Litre 269.69
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 303.50
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں