پاکستانی مشہور ٹک ٹاکر افسوسناک خادثے میں جاں بحق

باعث پاکستانی وی لاگر کومل خان موٹر سائیکل سمیت مبینہ طور پر پھسل کر دریائے سواں میں جاگری۔ فائل فوٹو
باعث پاکستانی وی لاگر کومل خان موٹر سائیکل سمیت مبینہ طور پر پھسل کر دریائے سواں میں جاگری۔ فائل فوٹو
Updated | Published August, 14 2026 |
راولپنڈی (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث پاکستانی وی لاگر کومل خان موٹر سائیکل سمیت مبینہ طور پر پھسل کر دریائے سواں میں جاگری

رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں شدید بارش کے باعث پاکستانی وی لاگر کومل خان موٹر سائیکل سمیت مبینہ طور پر پھسل کر دریائے سواں میں جاگری بعد ازاں ریسکیو اہلکاروں نے ان کی لاش دریا سے برآمد کی۔کومل الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ملازمہ بھی تھیں۔ ان کی اچانک موت پر اہلخانہ، ساتھیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

28سالہ کومل خان کو موٹر سائیکل چلانے اور ڈیجیٹل کانٹینٹ بنانے کا شوق تھا۔وہ سوشل میڈیا پر اپنے روزمرہ سفر اور خوبصورت مقامات کی ویڈیوز اور ریلز شیئر کرتی تھیں۔ٹک ٹاک پر ان کے تقریباً 5 ہزار فالوورز تھے جبکہ ان کے بائیو میں لکھا تھا، ’دو پہیوں پر دنیا گھومنے کے لیے پیدا ہوئی لڑکی‘۔
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.80 ▲ 0.06
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.26 ▲ 0.20
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.61 ▼ 0.08
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.22 ▲ 0.16
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▲ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.20 ▲ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 455,612 ▼ 3,025
Gold 22K Per Tola 417,644 ▼ 2,773
Gold 21K Per Tola 398,660 ▼ 2,647
Gold 18K Per Tola 341,709 ▼ 2,269
Silver Per Tola 6,757 ▼ 114
Platinum Per oz (USD) 1,746 ▼ 16.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 324.98 ▼ 0.94
Diesel HSD Per Litre 247.82 ▲ 0.48
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.27 ▼ 0.41
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں