رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان کا اہم دعویٰ، سالگرہ پر دو قانونی نوٹس موصول

سابقہ اہلیہ ایمان کا رجب بٹ کی طرف سے قانونی نوٹس کا دعوی
سابقہ اہلیہ ایمان نے رجب بٹ کی طرف سے قانونی نوٹس کا دعوی کردیا/فائل فوٹو
Updated | Published August, 13 2026 |
(ویب ڈیسک) رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان کا دعویٰ کیا کہ سالگرہ کے دن ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا گیا ہے، تاحال مبینہ قانونی نوٹسز کے حوالے سے کوئی تصدیق یا ردعمل جاری نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایمان فاطمہ نے اپنے بھائی عون شیخ کے حالیہ وی لاگ میں یہ انکشاف کیا کہ انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی جانب سے ہتک عزت اور بیٹے کی حوالگی سے متعلق قانونی نوٹس موصول ہوئے۔

ویڈیو میں ایمان فاطمہ کو طنزیہ انداز میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’’مجھے ادھر سے بھی بہت ’پیارے تحفے‘ ملے جن میں ایک ہتک عزت کا نوٹس اور دوسرا بیٹے کیوان کی کسٹڈی کا نوٹس شامل ہے۔

رجب بٹ نے تاحال مبینہ قانونی نوٹسز کے حوالے سے کوئی تصدیق یا ردعمل جاری نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکار علی رضا کے والد خالقِ حقیقی سے جاملے

واضح رہے کہ رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کی شادی 2024 میں ہوئی تھی جبکہ ستمبر 2025 میں ان کے ہاں بیٹے کیوان سلطان کی پیدائش ہوئی۔ بعدازاں دونوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے جس کے باعث دونوں کی طلاق ہو گئی
 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 277.80 ▲ 0.06
🇪🇺 Euro EUR → PKR 320.26 ▲ 0.20
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 374.61 ▼ 0.08
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.22 ▲ 0.16
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.64 ▲ 0.02
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.20 ▲ 0.02
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 455,612 ▼ 3,025
Gold 22K Per Tola 417,644 ▼ 2,773
Gold 21K Per Tola 398,660 ▼ 2,647
Gold 18K Per Tola 341,709 ▼ 2,269
Silver Per Tola 6,757 ▼ 114
Platinum Per oz (USD) 1,746 ▼ 16.3%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 324.98 ▼ 0.94
Diesel HSD Per Litre 247.82 ▲ 0.48
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 289.27 ▼ 0.41
LPG Per Kg 254.32
ضرور پڑھیں