سلمان خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا

بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔
فائل فوٹو
Updated 19 گھنٹے قبل | Published July, 19 2026 | Muhammad Bilal
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔

حال ہی میں اداکار سلمان خان ممبئی میں ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے سلمان خان پہلے کے مقابلے میں انتہائی کمزور اور دبلے پتلے دکھائی دے رہے ہیں۔

وائرل ویڈیو میں سلمان خان کی صحت پر سوالات اٹھائےجا رہے ہیں جبکہ مداح بھی انہیں اس حالت میں دیکھ کر تشویش کا اظہار کرتے دکھائے دے رہے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا، ”وہ بیمار لگ رہے ہیں، اللہ انہیں صحت دے،“ ایک اور مداح نے کہا، ”لگتا ہے انہیں صحت کا کوئی مسئلہ درپیش ہے،“ جبکہ ایک صارف نے جذباتی انداز میں سوال کیا، ”میرے کنگ کو کیا ہو گیا؟“۔

بعض مداحوں کو تو ابتدا میں یقین ہی نہیں آیا کہ ویڈیوز میں نظر آنے والی شخصیت سلمان خان ہیں، ایک صارف نے لکھا، ”میں نے پہلے پہل انہیں پہچانا ہی نہیں، پھر ان کے محافظ شیرا کو دیکھا تو یقین آیا کہ یہ سلمان خان ہی ہیں،“ ایک اور مداح نے کہا، ”کیا سلمان خان خیریت سے ہیں؟۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 278.22 ▲ 0.34
🇪🇺 Euro EUR → PKR 317.33 ▲ 0.09
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 372.46 ▼ 0.90
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 74.07 ▲ 0.07
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.76 ▲ 0.09
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.12 ▲ 0.09
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 417,938 ▼ 550
Gold 22K Per Tola 383,110 ▼ 504
Gold 21K Per Tola 365,696 ▼ 481
Gold 18K Per Tola 313,454 ▼ 412
Silver Per Tola 5,876 ▲ 51
Platinum Per oz (USD) 1,594 ▼ 3.8%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 320.73 ▲ 4.58
Diesel HSD Per Litre 199.98
High Octane Per Litre 445.00
Kerosene Per Litre 233.71 ▼ 0.19
LPG Per Kg 241.43 ▼ 62.38
ضرور پڑھیں