پیٹرول اور ڈیزل مہنگے ہوگئے، نئی قیمتوں کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو
Updated | Published October, 23 2026 |
اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 377 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 1 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی یہ قیمتیں 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر 2026 تک کے لیے مقرر کی گئی ہیں۔ 

کرنسی، دھاتوں اور پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ
Currency → PKR
Currency Pair Rate (PKR) Change
🇺🇸 US Dollar USD → PKR 276.53 ▼ 0.22
🇪🇺 Euro EUR → PKR 309.78 ▼ 0.69
🇬🇧 British Pound GBP → PKR 369.88 ▼ 0.79
🇸🇦 Saudi Riyal SAR → PKR 73.71 ▼ 0.05
🇦🇪 UAE Dirham AED → PKR 75.30 ▼ 0.05
🇨🇳 Chinese Yuan CNY → PKR 41.41 ▼ 0.03
Current Metals
Metal Unit Price (PKR) Change
Gold 24K Per Tola 427,844 ▲ 703
Gold 22K Per Tola 392,191 ▲ 645
Gold 21K Per Tola 374,364 ▲ 615
Gold 18K Per Tola 320,883 ▲ 528
Silver Per Tola 5,975 ▼ 31
Platinum Per oz (USD) 1,623 ▼ 32.9%
Current Petrol
Fuel Type Unit Price (PKR) Change
Petrol Super Per Litre 381.14 —
Diesel HSD Per Litre 199.98 —
High Octane Per Litre 350.00 ▼ 95.00
Kerosene Per Litre 301.64 —
LPG Per Kg 241.43 —
ضرور پڑھیں