
اس منفرد آفر کے تحت اب آپ اپنی پرانی گاڑی کسی بھی برانڈ کی ہو، سوزوکی آلٹو کے نئے ماڈل سے تبدیل کر سکتے ہیں۔
یہ پروگرام سوزوکی ٹیکسلا موٹرز پر دستیاب ہے جہاں ماہرین آپ کی پرانی گاڑی کی مکمل جانچ پڑتال کرتے ہیں، اس کی حالت اور موجودہ مارکیٹ ویلیو کے مطابق قیمت لگائی جاتی ہے، اور اس کے بعد نئی آلٹو کے ویریئنٹ کے مطابق ایکسچینج کی پیشکش کی جاتی ہے۔
کمپنی انتظامیہ کے مطابق نئی سوزوکی آلٹو میں کئی جدید فیچرز شامل کیے گئے ہیں، جن میں اے جی ایس ویریئنٹ میں دستیاب سائیڈ ٹرن لیمپ، پاور ونڈوز، سیٹ بیلٹ انڈیکیٹر (جو اب تمام ویریئنٹس میں معیاری ہیں) اور ABS بریکنگ سسٹم شامل ہے۔ یہ فیچرز ڈرائیونگ کو مزید محفوظ اور آرام دہ بناتے ہیں۔
خیال رہے کہ دلچسپی رکھنے والے صارفین اپنی گاڑی کے ایکسچینج سے متعلق تفصیلات جاننے کیلئے سوزوکی ٹیکسلا موٹرز کے شوروم پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر 0336-5417367 اور 051-4535009-10 فراہم کیے گئے ہیں۔ مزید معلومات اور اپڈیٹس کیلئے سوزوکی ٹیکسلا موٹرز کی فیس بک اور انسٹاگرام پروفائلز بھی وزٹ کی جا سکتی ہیں۔



